اہل سنت والجماعت کے افراد کا ردعمل سوشل میڈیا پر۔
تمام مشرب کے اہل سنت والجماعت سے مخاطب ہو ں اس وقت۔ (صاحب علم علمائے کرام وتہذیب یافتہ سنی حضرات اس گفتگو میں مخاطب نہیں ہیں ) بارہا ایسی پوسٹ دیکھنے میں آتی ہے جہاں سنی حضرات مناظرہ کر رہے ہوتے ہیں۔ کبھی وہابیوں سے، کبھی دیوبندیوں سے، کبھی اہل حدیث(بزعم خود) سے، کبھی رافضیوں(شیعوں)… Read More اہل سنت والجماعت کے افراد کا ردعمل سوشل میڈیا پر۔